حکومت سازی کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی تمام شعبوں میں تبدیلیاں لائی جائیں گی: مسز شاہدہ احمد

حکومت سازی کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی تمام شعبوں میں تبدیلیاں لائی جائیں گی: مسز ...

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی ضلعی صدر اورتحریک انصاف کی طرف سے نامزد امیدوار مخصوص نشست(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

پنجاب اسمبلی مسزشاہد ہ احمد نے کہاکہ حکومت سازی کاعمل مکمل ہوتے ہی عمران خان کی قیادت میں پوری ٹیم عوامی مسائل حل کرنے اورتمام شعبوں میں بنیادی تبد یلیاں لاکر عوامی امنگوں کے مطابق عوام کو ریلیف دینے کاعمل شروع ہوجائیگا۔وہ یہاں معززین علاقہ کے وفودسے بات چیت کررہی تھیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی حکومت کو دنیا بھرمیں سراہا جارہاہے‘ مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

مسزشاہدہ احمد

مزید : ملتان صفحہ آخر