دہشت گردی کاخدشہ ‘مویشی منڈیوں کے داخلی‘خارجی راستوں پرسکیورٹی کیمرے لگانے کاحکم

دہشت گردی کاخدشہ ‘مویشی منڈیوں کے داخلی‘خارجی راستوں پرسکیورٹی کیمرے ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) مویشی منڈیوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

سکیورٹی کیمرے لگانے کا حکم دیدیاگیا ہے۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے36اضلاع میں عیدالالضحیٰ پر لگائی جانے والی جانوروں کی منڈیوں کی سکیورٹی فول پروف کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ جانوروں کی منڈیوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی کیمروں کی تنصیب عمل میں لائیں اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی عمل میں نہ لائی جائے ۔

سکیورٹی کیمرے

مزید : ملتان صفحہ آخر