مٹی کاتودہ گرنے سے مزدور دب گئے

مٹی کاتودہ گرنے سے مزدور دب گئے

میلسی (نما ئندہ پاکستان) پرانے کنویں کی صفائی کے دوران مٹی کا تودہ گر نے سے دو مزدور دب گئے ریسکیو1122کی جانب سے رات گئے تک جاری امدادی کاروائی جاری تاہم(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

مزدوروں کو نہ نکالا جا سکا۔ تفصیل کے مطابق نواحی مو ضع بلند پور کے رہائشی مزدور محمد اشفاق اور مختیار احمد پرانے کنویں کی صفائی میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا ایک بڑا تودہ ان کے اوپر آن گرا جس کے نتیجے میں دونوں مزدور نیچے دب گئے اطلاع پر ریسکیو1122کی ٹیم نے مو قع پر پہنچ کر کرینوں کی مدد سے امدادی کاروائی شروع کر دی تاہم رات گئے تک جاری آپریشن کے باوجود مزدوروں کونہ نکالا جا سکا ۔

مزدو دب گئے

مزید : ملتان صفحہ آخر