سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ کا مقدمہ درج

سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے علاقے سی ویو کے قریب سیاسی جماعت کے دفتر پر فائرنگ کا معاملہ۔ دفتر پر فائرنگ کا مقدمہ 431/2018درج کرلیا گیا۔ مقدمہ میں اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ۔ مقدمہ سیاسی جماعت کے ضلعی عہدیدار کی مدعیت میں درج ہوا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر