بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، نادر شاہ

بلاجواز لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، نادر شاہ

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر ) جما عت اسلامی کے مر کزی رہنماء اور سابق رکن صو بائی اسمبلی میاں نا در شاہ نے گردوا نواح میں شدید گر می میں جا ری ظا لمانہ لوڈ شیڈنگ پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہو ئے خبر دار کیا ہے کہ اگر واپڈا نے بلا جواز لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند نہیں کیا تو تخت بھائی کے عوام کو لیکر واپڈا کے دفا تر پر دھا وا بول دیا جائیگا اور کسی بھی نا خو شگوار وا قعہ رو نما ہو نے کی ذمہ داری واپڈا انتظا میہ پر عائد ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے آنکھ مچو لی نے عوامو ں کو زہنی مریض بنا دیا ہے ۔ واپڈا حکام جان بو جھ کر بجلی کی آنکھ مچو لیا ں کر کے عوام کی مذا ق اڑا رہے ہیں ۔ انہوں نے خبر دار کیا کہ اگر واپڈا حکام نے اپنا قبلہ درست نہ کی گیا تو عوام سے مل کر واپڈا کے دفاترپر دھا وا بول دیا جا ئیگا جس کی تمام تر ذمہ داری واپڈا حکام کے سر ہو گی کیو نکہ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر