کاٹلنگ، خاتون نے زندگی کا خاتمہ کر دیا
کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ خاتون حانہ نے زہریلی گولی کھانے سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردی خاتون نے پولیس کاٹلنگ میں بیان قلم بند کی۔تفصیلات کے مطابق شہناز زوجہ گل قاسم ساکن کہوئی برمول گھریلون نا چاقی کیوجہ سے زہریل دوا کھانے سے حالت خراب ہوئی انکو طبی امداد کیلئے ٹائپ ڈی ھسپتال کاٹلنگ پہنچائی ۔انھوں نے پولیس تھانہ کاٹلنگ کو گھریلوں نا چاقی کا مقدمہ درج کرکے بعد میں دم تھوڑ دی۔