فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق دوسرا زخمی

فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق دوسرا زخمی

باجوڑ (نمائندہ خصوصی)تحصیل خار کے علاقے جنت شاہ میں گھریلو تنازعے پر والد بخت کریم نے اپنے بیٹوں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں بیٹا سعید اللہ جان بحق، جبکہ دوسرا بیٹا ادریس شدید زخمی، زخمی کو ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ضلعی انتظامیہ کے جانب سے مختلف علاقوں میں ملزم کے گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ جاری لیکن تاحال ملزم کے گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ واقعہ کے وجوہات گھریلو تنازعہ بتایا جا رہا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر