لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردارشمیم احمدنے قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیا

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردارشمیم احمدنے قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردارشمیم احمدنے قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھالیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار شمیم احمد نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا،جسٹس مامون رشید شیخ نے جسٹس سردارشمیم احمدسے حلف لیا۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمدیاورعلی غیرملکی دورے پرہیں،جسٹس سردارشمیم احمدان کی غیر موجودگی میں قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور