اسلام آباد،ماموں کی فائرنگ سے بھانجا اور بھانجی جاں بحق،دوسری شدید زخمی

اسلام آباد،ماموں کی فائرنگ سے بھانجا اور بھانجی جاں بحق،دوسری شدید زخمی
اسلام آباد،ماموں کی فائرنگ سے بھانجا اور بھانجی جاں بحق،دوسری شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے علاقے ترنول پھاٹک کے قریب فائرنگ سے خاتون سمیت2 افراد جاں بحق اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعود علی اپنی بہنوں کیساتھ جارہا تھا کہ ماموں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سعود اور اس کی بہن جاں بحق ہو گئی جبکہ دوسری بہن شدید زخمی ہو گئی جس کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کی حالت تشویشناک ہے۔
فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا،قاتلانہ حملے میں جاں بحق کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔