این اے 249 کراچی کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے، شہباز شریف نے درخواست دیدی

این اے 249 کراچی کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے، شہباز شریف نے درخواست دیدی
این اے 249 کراچی کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے، شہباز شریف نے درخواست دیدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ویب ڈیسک) این اے 249 کراچی سے متعلق  شہباز شریف نے الیکشن کمشن میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ این اے 249 میں ووٹوں کی گنتی درست نہیں کی گئی۔ ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی جائے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے فارم 45 پر کانٹ چھانٹ کی گئی ہے۔ مسترد ووٹوں کے مقابلے میں جیتنے والے کے ووٹوں کا فرق صرف چند سو کا ہےلہذا کمشن این اے 249 میں انتخابات کالعدم قرار دے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی