برطانیہ میں غیرمنقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کےخلاف کارروائی کا آغاز

برطانیہ میں غیرمنقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کےخلاف کارروائی کا ...
برطانیہ میں غیرمنقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کےخلاف کارروائی کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے برطانیہ میں غیرمنقولہ جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کےخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
چیئرپرسن ایف بی آر نے کہا ہے کہ کارروائی ٹیکس ایمنسٹی سے فائدہ نہ اٹھانے والے پاکستانیوں کیخلاف کی جارہی ہے،برطانیہ میں غیرمنقولہ جائیدادوں کے مالک پاکستانیوں کی معلومات حاصل کرلی ہیں۔
چیئرپرسن ایف بی آررخسانہ یاسمین کا مزید کہناتھا کہ پاکستانیوں کی معلومات برطانوی ٹیکس اتھارٹی سے لی گئی ہیں۔