کیلیفونیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5 افراد ہلاک

کیلیفونیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5 افراد ہلاک
کیلیفونیا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5 افراد ہلاک

  

کیلی فورنیا(یواین پی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ سانتا اینا کے شاپنگ سینٹر کی پارکنگ میں گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق زمین پر گرنے سے طیارے کے ٹکڑے ہوگئے ۔ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پانچوں افراد طیارے کے ہی سوار مسافر تھے۔حادثے کے سبب شاپنگ سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، تاہم وہاں موجود لوگ محفوظ رہے۔

مزید : بین الاقوامی