کراچی ،کمسن بچی سے زیادتی اور قتل گرفتار بہنوئی نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی ،کمسن بچی سے زیادتی اور قتل گرفتار بہنوئی نے اعتراف جرم کرلیا
کراچی ،کمسن بچی سے زیادتی اور قتل گرفتار بہنوئی نے اعتراف جرم کرلیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں کمسن بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل میں گرفتار اس کے بہنوئی نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کے مطابق گرفتار ملزم عارف شاہ نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا ہے اور اس کے علاوہ ملزم 3 سے 4 بار بچی سے زیادتی کرچکا ہے اور ملزم بچی کو ڈرانے کے لیے اس کے جسم کو سگریٹ سے جلاتا بھی رہا ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ ہفتے پیش آنے والے اندوہناک واقعے میں مقتولہ کے بہنوئی سمیت چار افراد کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا تھا

مزید : جرم و انصاف