ذہنی معذور خاتون نے تنگ کر نے پر اپنی3بیٹیوں کو صندوق میں بندکر دیا ،دم گھٹنے سے2جاں بحق ایک ہسپتال منتقل

ذہنی معذور خاتون نے تنگ کر نے پر اپنی3بیٹیوں کو صندوق میں بندکر دیا ،دم گھٹنے ...
ذہنی معذور خاتون نے تنگ کر نے پر اپنی3بیٹیوں کو صندوق میں بندکر دیا ،دم گھٹنے سے2جاں بحق ایک ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نواب شاہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحصیل دوڑمیں تنگ کرنے پرماں نے3بچیوں کوصندوق میں بند کردیا،دم گھٹنے سے2بچیاں جاں بحق ہو گئیں جبکہ تیسری بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جیونیوز کے مطابق نو اب شاہ کی تحصیل دوڑمیں تنگ کرنے پرماں نے3بچیوں کوصندوق میں بند کردیاتھا ،جس کی وجہ سے دم گھٹنے سے2بچیاں جاں بحق ہو گئیں جبکہ تیسری بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،خاتون کے شوہرنظیرلغاری کا کہنا ہے کہ بیوی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے،جاں بحق بچیوں کی عمریں 7سال اور9 ماہ ہے،پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -