سابق صوبائی وزیر سندھ شمیم ممتاز کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا

سابق صوبائی وزیر سندھ شمیم ممتاز کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا
سابق صوبائی وزیر سندھ شمیم ممتاز کو ڈاکؤوں نے لوٹ لیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شمیم ممتاز کو بوٹ بیس تھانے کی حدود میں ڈاکؤوں نے لوٹ لیا ۔ڈاکو ان سے موبائل فون ،نقدی و قیمتی سامان لے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر و رہنما پیپلزپارٹی شمیم ممتاز کو بوٹ بیس کے مقام پرنا معلوم موٹر سائیکل سوارڈاکؤوں نے روک کر ان سے گن پوائنٹ پرموبائل فون،نقدی اورزیور لے گئے،رہنما پیپلزپارٹی شمیم ممتاز نے کہا کہ بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے مجھے لوٹا,ڈاکؤوں نے روک کر ان سے گن پوائنٹ پرموبائل فون،نقدی اورزیور لے گئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /جرم و انصاف /علاقائی /سندھ /کراچی