تنظیم اساتذہ کے رہنما فدا محمد کی والدہ انتقال کر گئیں

تنظیم اساتذہ کے رہنما فدا محمد کی والدہ انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی ضلع صوابی کے رکن شوریٰ اور تنظیم اساتذہ کے رہنما فدا محمد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ انہیں بدھ کی شام آبائی گاؤں مانیری پایاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -