سید اسما عیل شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

سید اسما عیل شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی نو شہرہ سید اسما عیل شاہ کی والدہ ما جدہ انتقال کر گئیں مر حومہ کو اکبرپورہ کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حومہ کی نماز جناز ہ میں علماء محکمہ پو لیس کے افسران اہلکاروں سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حو مہ ٹریفک انچارج نو شہرہ سید جمیل شاہ اور سا بق نا ظم پا کستان تحریک انصاف کے راہنما ٹھیکدار سید وکیل شاہ کی بھی والد ہ ماجدہ تھیں مر حوم کی رسم قل بروز جمعرات 6 اگست کو ان کی رہا ئش گا ہ اکبرپورہ میں ادا کی جا ئے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -