تاجر حاجی سیف اللہ خٹک عرف صوفی حاجی وفات پا گئے

تاجر حاجی سیف اللہ خٹک عرف صوفی حاجی وفات پا گئے

  

تخت بھائی ( تحصیل رپورٹر ) تخت بھائی سٹی کے مشہور و معروف کپڑے کے تاجر حاجی سیف اللہ خٹک عرف صوفی حاجی وفات پا چکے ہیں۔نماز جنازہ نہر پار پبلک پارک میں تخت بھائی میں ادا کی جا گئی۔۔مرحوم تھانہ سوات کے پروفیسر سجاد خان خٹک اور نیو تخت بھائی پرینٹنگ پریس کے مالک شاہد خان خٹک کے والد بزرگوار تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -