غازی فیصل خالد نے شبقدر کی زندہ کی،انجمن دکانداران

غازی فیصل خالد نے شبقدر کی زندہ کی،انجمن دکانداران

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) غازی خالد فیصل نے شبقدر کا 28سالہ تاریخ زندہ کی۔ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے۔ نبی کریم ﷺ پر ہمارے جانیں قربان۔ ان خیالات کا اظہار انجمن دوکانداران شبقدر رجسٹرڈ کے صدر سید شبیر احمد جامع مسجد شبقدر کے خطیب مولانا عبدالحق، دارلعلوم نعمانیہ شبقدر کے مہتمم مولانا عطاء اللہ ودیگر نے ختم نبوت چوک شبقدر میں غازی خالد فیصل کے حمایت میں عظیم الشان جلسہ عام سے اپنی خطاب میں کہی۔ مقررین نے کہا کہ آج سے28سال پہلے شبقدر کے عدالت میں شبقدر کے ایک مرد مجاہد نے اسی طرح قادیانی کو چھریوں کے وار سے قتل کیا تھا آج غازی خالد فیصل نے شبقدر کا یاد تازہ کیا۔ مقررین نے کہا کہ پاکستانی آئین قوانین کے باوجودقادیانیوں کو تحفظ دیا جارہا ہے عدالتی فیصلوں کے باوجود مرتدین کو رہا کرنے پر مجبور ہوکر اسے بیرون ملک بھیجا جارہا ہے مقررین نے کہا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ آخری نبی ہے اس کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے قادیانی مرتد اور خارج ازاسلام ہے پاکستانی قوانین آئین میں قادیانی خارج ازاسلام ہے۔ نبوت کادعوی کرنے والے مرتد ہے۔ غازی خالد فیصل نے ملکی قوانین پر اعتماد نہ ہونے کی وجہ سے اقدام اٹھایا۔ ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مقررین نے کہا کہ عدالت میں پیشی کے دوران گستاخ رسول ﷺ کو بھری عدالت میں واصل جہنم کیا۔ خالد فیصل نے ایمان غیرت کا ثبوت دی مگر حکومت نے اس غازی کو اس اقدام پاداش میں ہتھکڑیاں پہنا کر اسے پابند سلاسل کیا غازی فیصل خالد نے اپنی جوانی زندگی داؤ پر لگا کر آقائے دو جہان ﷺ کے ناموس کے خاطر میدان میں کود کراپنے نبی ﷺ کے دشمن کو واصل جہنم کیا اور تاریخ رقم کرکے سرخرو ہوا۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم عشق رسول ﷺ کا عملی ثبوت دیگر غازی خالد فیصل کی رہائی کیلئے بھر پور کردار ادا کریں۔ جلسہ عام سے عالمی تحفظ ختم نبوت تحصیل شبقدر کے صدر دار لعلوم فرید کے مہتمم میاں آیاز احمد حقانی نے کہا کہ انتظامیہ، عدالیہ کے جج سب کے سب حضرت محمد ﷺ کے امتی ہے ہمارا ایمان ہے کہ جھوٹے نبوت کے دعویدار مرتد ہے ہم سب کی جذبہ غیرت ایمانی ہے کہ ہم خالد فیصل کے ساتھ ملکر قادیانیت کی بیخ کنی کریں۔ اس موقع پر نہایت رقت انگیز منظر تھا جلسہ کے شرکاء پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیں۔جلسہ عام سے دارلعلوم رحمانیہ کے مدارس مفتی عبیداللہ انور، مفتی انور علی خان، مصنف خان، عنایت اللہ شاہ، انجمن دوکانداران کے نائب صدر حاجی سکندر خان، جنرل سیکریٹری ملک ارشاد نے تقاریر کی۔ بعد میں انجمن دوکانداران شبقدر کے صدر سید شبیر احمد کی قیادت میں سینکڑوں کی تعداد میں عاشقان رسول ﷺ نے غازی خالد کے گھر پشاور جاکر ان کے گھروالوں سے ملاقات کی۔ان پر گل پاشی کی اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -