تخت بھائی،گولی لگنے سے مسلم خان نامی شخص شدید زخمی
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر ): تخت بھائی شاہنور پل لنڈے ولہ میں لڑائی کے دوران فائرنگ. حادثے کی اطلاع ریسکیو1122 کنٹرول روم کو موصول. گولی لگنے سے مسلم خان نامی شخص شدید زخمی. ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا. حاجی سیف اللہ خان وفات پا چکا ہے