شبقدر، 20سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوبنے سے جاں بحق

شبقدر، 20سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوبنے سے جاں بحق

  

شبقدر (تحصیل رپورٹر) 20سالہ نوجوان دریائے سوات میں ڈوبنے سے جان بحق۔ واقعات کے مطابق 20سالہ دہنی مریض طیب الرحمان ولد صورت الرحمان سکنہ ماہزارہ حاجی زئی دلدار گڑھی پل کے قریب دریائے سوات میں گرنے سے ڈوب کر جان بحق ہوا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -