دیرینہ خُدائی خدمت گارحاجی شیرعلی کی رسم قُل آج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ)اے این پی کے دیرینہ خُدائی خدمت گارحاجی شیرعلی کی رسم قُل آج بروزجمعرات سپین جماعت ضامن آبادمیں اداکی جائے گی مرحوم نیشنل بنک کے سابقہ آفیسرنصرت علی،ٹھیکدارغفار علی،غفران علی،عنایت علی اورسردارعلی کے والدمحترم تھے۔