اداکارہ نادرا کی 25ویں برسی آج منائی جائے گی

اداکارہ نادرا کی 25ویں برسی آج منائی جائے گی

  

لاہور (فلم رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ نادرا کی 25ویں برسی آج منائی جائے گی۔ اداکارہ نادرا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1986ء میں اپنی پہلی پنجابی فلم ”آخری جنگ“سے کیا جو ان کے لئے سنگ میل ثابت ہوئی جس کے بعد وہ مسلسل فلموں میں جلوہ گر ہو کر اپنی خوبصورت اداکاری کے جوہر دکھاتی رہیں۔ اپنے وقت کے مقبول ترین ہیروز کے مقابل بطور ہیروئین 60 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،ان کی جوڑی مرحوم فلمی ہیرو اسماعیل شاہ کے ساتھ خوب سجتی تھی۔

داکارہ نادرا کو 6اگست 1995 ء کو نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقہ میں گولیا ں مار کر قتل کردیا تھا۔

مزید :

کلچر -