پاکستانی ڈرامے پوری دنیا میں مقبول ہیں، جاوید رضوی

پاکستانی ڈرامے پوری دنیا میں مقبول ہیں، جاوید رضوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) فلم اور ٹی وی کے نامور سینئر اداکار جاوید رضوی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں کی بھارت میں پذیرائی اچھا شگون ہے۔اچھے اور معیاری ڈرامے ہی ہماری پہچان ہیں۔نئے لوگوں کی انٹری سے ٹی وی کا معیار بھی مزید بہتر ہوا ہے۔لوگ پہلے کی نسبت پاکستان ڈراموں کو زیادہ پسند کررہے ہیں۔پہلے ہر گھر میں صرف بھارتی ڈراموں ہی چلتے تھے۔لیکن پاکستان میں جب سے اچھے ڈرامے بننا شروع ہو ئے ہیں لوگوں کی توجہ بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو ئے ہیں کہا ہماری شوبز انڈسٹری پر دوبارہ عروج اک دور شروع ہوچکا ہے۔
ہمارے اداکاروں کو بھارت جانے کی بجائے یہاں کام کرنا چاہیے۔

مزید :

کلچر -