PUBG MOBILE کا پانڈور لائبریری میپ میں گیم پلے جاری

PUBG MOBILE کا پانڈور لائبریری میپ میں گیم پلے جاری

  

کراچی(پ ر) پراَسرار قدیمی تہذیب کے موضوع پر MOBILE PUBGنے نئے Ancient Secret Mode کے اپڈیٹ کی نقا ب کشائی کی ہے جس میں کھیلنے والوں کے لیے، کھیل کے اندرہی،بالکل نئے واقعات اور خصوصی انعامات پیش کیے گئے ہیں۔ اِسی طرح، مقبول عام ایرینا پلے لسٹ میں نیا اور تیزرفتار کنٹنٹ (content) ایک نئے ایرینا گیم پلے(arena gameplay) کی صورت میں آتا ہے جس کا نام ٹیم گن گیم (Team Gun Game) اور لائبریری میپ (Library map) ہے۔:Ancient Secret Special Mode Ancient Secretکے موضوع پر نئے گیم پلے کو موڈ سیلیکشن اسکرین کے ذریعے مین مینو سے منتخب کیا جا سکتا ہے۔ ایسے کھیلنے والے جو نیا موڈ ایکٹویٹ کرتے ہیں، انہیں ایک انتہائی خطرناک اور بدنماعمارت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو Miramar اور Erangel میں تعمیر کی گئی ہے۔یہ دو منزلہ دیو ہیکل عمارت ہر کھیل کے آغاز میں اور زمین پر نظر آتی ہے لیکن پھر یہ تیرنا اور کھیل کے دائرے کے پیچھے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔ نئے گیم موڈ کے ذریعے کھلاڑیancient structure کے علاوہ درج ذیل فیچرز کا بھی تجربہ کر سکتے ہیں:٭New Boss Battle – ایک خفیہ باس، عمارت کی دوسری منزل پر واقع ایک مہر بند(sealed) کمرے میں انتظار کر رہا ہے اور جس نے لڑائی میں شکست دینے والے کھلاڑیوں کے لیے زبردست انعامات چھپا رکھے ہیں۔٭Small Ruins Environment – کھلاڑی چھوٹے چھوٹے آثار کو پار کر سکتے ہیں جو پور ے نقشے پر بے ترتیب انداز میں ظاہر ہوتے رہتے ہیں اور کریٹس(crates) اور پزلز (puzzles)کو چھپا لیتے ہیں۔٭Slate puzzle – کھلاڑی اب، نئے انٹرایکٹو اینشنٹ سلیٹ پزل (interactive ancient slate puzzle)کے ذریعے اپنی صلاحیت کا امتحان لے سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -