واسا ہیڈ آفس میں ریونیو بلنگ سسٹم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

واسا ہیڈ آفس میں ریونیو بلنگ سسٹم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر) واسا ہیڈ آفس ریونیو بلنگ سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ۔وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود اور ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی موجودگی میں آئی ٹی کمپنی اورا ٹیک کے وفد کی پریزینٹیشن۔ایم ڈی واسا نے کہا کہ آئی ٹی سے لیس بلنگ سسٹم کے ذریعے صارف نئے کنکشن کی درخواست سمیت تمام اقسام کی درخواستیں اور شکایات آن لائن جمع کی جاسکیں گی۔اس موقع پر ڈی ایم ڈی ایف اے اینڈ آر محمد نوید مظہراور ڈائریکٹر ریونیو میاں منیر بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -