کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے شیخ فیاض احمد

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے شیخ فیاض احمد

  

لاہور(پ ر)کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے یومِ استحصالِ کشمیر منانے کیلئے تاجر برادری سمیت پوری قوم یکجان ہے ان خیالات کا اظہاربرانڈرتھ روڈ سٹی ٹریڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ فیاض احمد،صدر شیخ سلیم اللہ، نائب وائس چیئرمین شیخ حافظ کاشف،جنرل سیکرٹری شیخ فاروق احمد، سینئرتاجر رہنما شیخ جاوید صدیق نے کیا۔

کا 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -