کشمیریوں کو پاکستان سے محبت کی سزا دی جارہی ہے،گل مرزا

کشمیریوں کو پاکستان سے محبت کی سزا دی جارہی ہے،گل مرزا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے صدر گل محمد مرزا نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی کئی نسلیں ظلم و ستم کا سامنا کرتے پیدا ہوئیں اور پھر جوان ہوئیں اب بڑھاپے کی جانب گامزن ہیں مگر مقبوضہ وادی میں امن کا سورج طلوع نہیں ہوا۔ آگ اور بارود کا سامنا کرتے کشمیری مسلمانوں کو پاکستان سے محبت اور مسلمان ہونے کی بنیاد پر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مذہب کی بنیاد پر ظلم کی یہ شرمناک داستان بھارت کے ماتھے پر کلنک کا سیاہ ٹیکہ ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -