کشمیر بے بسی کے عالم میں اقوام عالم کی راہ دیکھ رہے ہیں،خواجہ اظہر گلشن

کشمیر بے بسی کے عالم میں اقوام عالم کی راہ دیکھ رہے ہیں،خواجہ اظہر گلشن

  

لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد پاکستان کے چیئرمین سپریم کونسل خواجہ اظہر گلشن، مرکزی صدر ملک خالد محمود، صدر پنجاب شیخ عمر حیات،جنرل سیکرٹری لاہور حافظ عابد علی، راو محمد اکرم جان، اطہر کاظمی، چوہدری عظمت، ملک نثار کھوکھر،اختر خان نیازی، میاں طاہر سبحانی، عاصم ارشاد، اویس بٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سخت ترین دن اور پھر رمضان المبارک، عید الفطر، عید الاضحی کشمیریوں کے تمام عقیدت و محبت کے مذہبی تہوار ہوں یا خوشی کے مواقع ہندو سامراج کے لگائے بدترین کرفیو کی نذر ہوکر رہ گئے۔مظلوم کشمیر عالمی اداروں کی راہ دیکھ رہے ہیں۔

خوراک، علاج ادویات تک سے محروم کشمیری کسمپرسی اور بے بسی کے عالم میں اقوام عالم کی راہ دیکھ رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -