انڈیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم نہیں کرتا،عارفمشتاق

انڈیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم نہیں کرتا،عارفمشتاق

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف شالامار ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری رانا عارف مشتاق نے جی ٹی روڈ باغبانپورہ پر یوم استحصال کشمیرکے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیرپر متحد ہیں، انڈیا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور انسانی حقوق کو تسلیم نہیں کرتا، کئی دہائیوں سے بھارت کشمیریوں کاستحصال کررہا ہے۔

، کشمیری عوام پر بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی انتہاء کردی ہے، وزیراعظم عمران خان جس جرات اور بہادری سے کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -