تحریک لبیک یارسول اللہؐ نے بھارتی مظالم کے خلافیوم سیاہ منایا

تحریک لبیک یارسول اللہؐ نے بھارتی مظالم کے خلافیوم سیاہ منایا

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتما م آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں بھارت کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا گیا۔ اس سلسلہ میں مرکزی کانفرنس”کشمیر بنے گا پاکستان“ مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں منعقد ہو ئی۔کانفرنس کی صدارت قائم مقام امیرتحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم مولانا قاری محمد فرمان علی حیدری نے کی] صاحبزادہ مرتضی علی ہاشمی نے کہامقبوضہ کشمیر پر گزشتہ سال لاک ڈاؤن اور بھارتی غیر قانونی یکطرفہ اقدامات کا ایک سال مکمل ہونے پر عالمی تنظیموں کی بے حسی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

یندر مودی نے ایک برس پہلے 5اگست 2019کو اپنی سات لاکھ سے زائد فوج اور ڈیرھ لاکھ پولیس پیرا ملٹری فورسز کے پہرے میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 370اور35Aکو روندتے ہوئے اپنے زیر قبضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت زبردستی تبدیل کرکے 80لاکھ سے زائد کشمیریوں محصور کر کے ان کا جینا دشوار کر رکھا ہے۔کشمیر کی خصوصی ریاستی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی اقدام سراسر

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -