عالمی ادارے کشمیر میں مظالم روکنے کیلئے کردار ادا کریں

عالمی ادارے کشمیر میں مظالم روکنے کیلئے کردار ادا کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنمامیاں جاوید علی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام پر مظالم انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کی شرمناک مثال ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اقوام متحدہ و دیگر عالمی انسانی حقوق کے ادارے اس ظلم و ستم کا راستہ روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔