پی ایچ اے کے نئے ڈائریکٹر جنرل نے چارج سنبھال لیا

پی ایچ اے کے نئے ڈائریکٹر جنرل نے چارج سنبھال لیا

  

لاہور(پ ر) ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور پی ایچ اے کے تمام افسران سے ملاقات کی۔ملاقات میں پی ایچ اے کے ڈائریکٹر ہیڈکواٹر، ڈائریکٹر ایڈمن، ڈائریکٹر مارکیٹنگ، ڈائریکٹر فنانس سمیت تمام ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز اور پروجیکٹ ڈائریکٹرز شرکت۔

ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کی شہر میں جاری کام کو بہتر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شہر لاہور کو کلین اینڈ گرین بنانے کیلئے ادارے کے آئین اور قانون کے مطابق کام کو سرانجام دیا جائے گا اور پی ایچ اے کے تمام ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے موثر حکمت عملی کے ساتھ کام کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -