ہندو سامراج کے ظلم کا سورج غروب ہو کر رہے گا

ہندو سامراج کے ظلم کا سورج غروب ہو کر رہے گا

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسویسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کشمیر ہائی وی کو سری نگر ہائی وے کا نام دینا انتہائی خوش آئند اور حوصلہ فزا امر ہے۔ ظلم وستم کا شکار کشمیریوں کیلئے یہ اقدام حوصلے اور ہمت کا باعث بنے گا۔ ہندو سامراج کے ظلم و بربریت کا سورج غروب ہوکر رہے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -