حکومت کی کشمیر پالیسی سست روی کا شکار ہے،جاوید قصوری

حکومت کی کشمیر پالیسی سست روی کا شکار ہے،جاوید قصوری

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ حکومت کی کشمیر پالیسی سست روی کا شکار ہے۔ اس حوالے سے سیاسی و سفارتی اقدامات کو تیز کرنا ہوگا۔ ہندوستان لاتوں کا بھوت ہے باتوں سے نہیں مانے گا۔ ہندو تواسوچ، فاشسٹ بھارتی حکمرانوں اور قابض ہندوستانی فوج کے ظلم وستم کے شکار

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -