موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل سمیت 2افراد زخمی

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل سمیت 2افراد زخمی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہڈیارہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس کانسٹیبل عثمان اور راشد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -