باغبانپورہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی

باغبانپورہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی زخمی تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے میں شوہر نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر فائرنگ کر کے اپنی بیوی سدرہ کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے شوہر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دئیے۔

مزید :

علاقائی -