کامونکے:فائرنگ کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

کامونکے:فائرنگ کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  

کامونکے (نمائندہ خصوصی نمائندہ پاکستان) ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے دو افراد گرفتار،نواحی گاؤں کوٹلی متولیاں کا محمد ارسلان اور زاہد ہوائی فائرنگ کررہے تھے جس سے علاقہ میں شدید خو ف وہراس پھیلا ہوا تھا کہ واہنڈو پولیس نے اطلاع ملنے پر دونوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمات درج کرلیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -