جڑانوالہ،موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے تاجر سے10لاکھ لوٹ لیے

جڑانوالہ،موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے تاجر سے10لاکھ لوٹ لیے

  

جڑانوالہ (نامہ نگار) تھانہ سٹی کی حدود محلہ چمڑہ منڈی کارہائشی شیخ ریاض نے 240 موڑ پرجانوروں کی کھا لوں کی خریدو فروخت کاکام میں مصروف تھاکہ اسی دوران موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر10 لاکھ لوٹ لیے اورفرار ہو گئے اطلاع کے باوجود پولیس حسب روایت ڈاکوؤں کاسراغ لگانے میں ناکام رہی۔

جڑانوالہ پولیس ناکہ سے چندگزپر موٹرسائیکل سوارڈاکوؤں نے تاجر سے10لاکھ لوٹ لیے۔ بتایا گیا ہے کہ

یاد رہے کہ240 موڑ پر پولیس ناکہ سے اہلکار اکثرغائب دکھائی دیتے ہیں تھانہ سٹی کی حدود میں آئے روز ڈکیتی کی وارداتوں نے تاجر برادری کو عدم تحفظ کا شکار بنا دیا تاجر برادری نے سی پی او فیصل آباد کیپٹن رئیائرڈ سہیل چوہدری، ایس پی ٹاون ناصر باجوہ، اے ایس پی بلال سلہری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -