قصور،2 مختلف واقعات میں فائر نگ سے 2افرا د ز خمی

قصور،2 مختلف واقعات میں فائر نگ سے 2افرا د ز خمی

  

قصور (بیورورپورٹ)قصور کے گر د و نوا ح میں دو مختلف وا قعا ت میں نا معلو م ملزمان نے فا ئر نگ کر کے دو افرا د کو ز خمی کر دیاتفصیل کے مطا بق پولیس تھا نہ سرا ئے مغل کے علا قہ وا ند ر کا رہا ئشی طا رق اپنے گھر کے با ہر کھڑ ا تھا کہ مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے ز خمی کر دیا جبکہ پکی حویلی بھٹہ کے نز دیک منظو ر احمد کھڑ ا تھا کہ دو مو ٹر سا ئیکل سوا ر ملز ما ن نے فائر نگ کر کے اسے ز خمی کر دیا ز خمیو ں کو طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کارروا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -