پولیس تھانہ سٹی ننکانہ کی کارروائی2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

پولیس تھانہ سٹی ننکانہ کی کارروائی2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی ننکانہ پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2 موٹر سائیکل چور کلیم اللہ اور عدنان کو گرفتار کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 5موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہیں، ملزمان موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے 5 وارداتوں کا انکشاف کیا جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -