ننکانہ،6جواری گرفتار، مقدمہ درج

ننکانہ،6جواری گرفتار، مقدمہ درج

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی)محلہ بالیلا ننکانہ صاحب میں آصف، ارشد وغیرہ چھ افراد لڈو پر جواء کھیل رہے تھے کہ پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار ملزمان کو 63ہزار 800روپے کی نقدی بمعہ لڈو دانہ ڈبی سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ہے اس موقعہ پر ڈی پی او اسماعیل الرحمن کھاڑک نے ایس ایچ او تھانہ سٹی ننکانہ صاحب عبدالخالق اور اس کی ہمراہی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر سے جواء کے اڈوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون بلا امتیاز جاری رہے گا۔

مزید :

علاقائی -