ڈسکہ، چرس،ناجائز اسلحہ برآمد

ڈسکہ، چرس،ناجائز اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی منشیات فروش ڈیلر سلیم خان سے 1090گرام چرس موضع سوہاوہ میں ملزم محمد وقاص کے انکشاف پر ایک اسلحہ برآمد کرلیا،تھانہ صدر پولیس نے موضع آدمکے چیمہ میں ملزم کو گرفتار کرکے 1520گرام چرس برآمد لی جبکہ موترہ پولیس نے توراب خان سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

مزید :

علاقائی -