قصور، پولیس نے ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا

قصور، پولیس نے ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (بیورورپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم میں 3کلو سے زائد چرس برآمد تفصیلات کے مطابق پل نہر صدر پھول نگر کے قریب ملزم رشید سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد جبکہ ججہ روڈ پر ملزم اعجاز کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد پولیس نے الگ مقدمات درج کرکے دونوں ملزموں کو حوالات میں بند کر دیا۔
ہے

مزید :

علاقائی -