فیروزوالہ، جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات،10 افرادز خمی

فیروزوالہ، جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات،10 افرادز خمی

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں دس افرادز خمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ کی آبادی رانا ٹاؤن کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں میاں بیوی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ نین سکھ کے قریب سڑک کی خرابی کے باعث دو رکشے الٹنے سے دو عورتوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -