کو ٹ را دھا کشن،بہن کو قتل کر نیوا لی ملزمہ کیخلا ف مقد مہ در ج

کو ٹ را دھا کشن،بہن کو قتل کر نیوا لی ملزمہ کیخلا ف مقد مہ در ج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)کو ٹ را دھا کشن پولیس نے چھو ٹی بہن کو قتل کر نے وا لی بڑ ی بہن کے خلا ف قتل کا مقد مہ در ج کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق کو ٹ خو شحا ل سنگھ کی رہا ئشی خا تو ن نو را ں بی بی نے پولیس تھا نہ کو ٹ را دھا کشن میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ی بیٹی آ سیہ بی بی نے فا ئر نگ کر کے میر ی چھو ٹی 24سا لہ بیٹی طا ہر ہ بی بی کو مو ت کے گھا ت اتار دیا تھا۔

مزید :

علاقائی -