کامونکے، چور گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات و موبائل لے اڑے

کامونکے، چور گھر کے تالے توڑ کر نقدی، زیورات و موبائل لے اڑے

  

کامونکے (نمائندہ خصوصی نمائندہ پاکستان) محلہ رسولنگر کا محمد ندیم اقبال اہلخانہ کے ہمراہ لاہور میں عزیز کی شادی میں گیا تھا کہ اُنکی غیر موجودگی میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چور گھر کے تالے توڑ کر اڑھائی تولے طلائی زیورات،ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور تین موبائل فونز چوری کرکے لے گئے۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -