ارجمند مقصود کی صدر لاہور چیمبر  آف کامرس سے ملاقات

ارجمند مقصود کی صدر لاہور چیمبر  آف کامرس سے ملاقات

  

لاہور(جنرل رپورٹر)محمود فارمیسی چیئر مین ارجمند مقصود کی صدر لاہور چیمبر آف کامرس سے ملاقات,ملاقات میں چیمبر آف کامرس کے پروگرام اور معاملات کے حوالے سے بات چیت ہوئی چیمبر آف کامرس ون ونڈو کے اجرا سے چیمبر کے ممبرز کو پاسپورٹ، لائسنس، ٹیکس فارم، ٹیکس کے حوالے مسائل پولیس کی طرف سے کریکٹر سرٹیفکیٹ تاجر برادری کے چیک کے حوالے سے درپیش مسائل اور تاجر برادری کے تحفظ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ملاقات میں سینئر وائس پریذڈنٹ علی ہشام،وائس پریذڈنٹ میاں زاہد جاوید احمد و دیگر بھی موجود تھے۔

مزید :

کامرس -