عثمان بزدارآج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کرینگے

  عثمان بزدارآج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کرینگے

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدآج اسلام آباد جائیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ اول -