مشاہد سید کی قومی حکومت میں شیری رحمان کے وزیر خارجہ بننے کی پیش گوئی  

   مشاہد سید کی قومی حکومت میں شیری رحمان کے وزیر خارجہ بننے کی پیش گوئی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے قومی حکومت میں سینیٹر شیری رحمان کے وزیر خارجہ بننے کی پیش گوئی کر دی۔بدھ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں سینیٹر مشاہد حسین سید  نے  اپنی تقریر کے دوران سینیٹر شیری رحمان کی تقریر کی تعریف کی اور کہا کہ سینیٹر شیری رحمان نے آج تقریر بڑی اچھی کی ہے، کچھ لوگوں نے ان سے سی وی مانگ لیا ہے کہ آئندہ کی جو قومی حکومت بننے والی  ہے اس میں یہ وزیر خارجہ ہوں گی۔ 
شیری رحمان

مزید :

صفحہ اول -